Current
·
C2
·2026-11
3 سال سے کم عرصے پنجاب کے 43 شہر سیف سٹی ہیں، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے سندھ حکومت کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تین سال سے کم عرصے پورا پنجاب سیف سٹی ہوگیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ ہے کوئی مقابلہ؟ جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے اور پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے۔
ہے کوئی مقابلہ؟
جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا اور آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے۔
پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں اور
انشااللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے… pic.twitter.com/Dgw1YPuiOc
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) November 19, 2026
Find Your Interest
- Signals vs Query-Based Compilers
- wsf-ii
- New Website
- The styled-components Happy Path
- System-Based Theming with Styled Components
- Meet AI 2027 Conference (Dec 1)
- How Instacart Uses LLMs to Make People Buy More
- In-system design: from code to Figma and back. Prototyping in your real design system
- Computer History
- Squarespace without limits for museums
Current
·
C2
·2026-11

