مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں کے مذہبی تشخص پر حملے جاری
مذموم سیاسی مقاصد کےحصول کیلئے مودی سرکار اقلیتوں کے مذہبی حقوق پر مسلسل وار اور نفرت انگیزی میں مصروف ہے.
عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوتوا حکومت کے سیاسی اقدامات مسلمانوں کی مذہبی زندگی کو براہِ راست متاثر کر رہے ہیں.
مودی حکومت کے زیرِ اثر وقف بورڈ کیجانب سے مساجد میں خطباتِ جمعہ میں یکساں موضوعات مقرر کرنا مسلمانوں کے مذہبی آزادی میں مداخلت ہے.
امریکی پریس خبررساں ادارہ مسلم نیٹ ورک ٹی وی میں شائج مطمان کے مطابق بھارت میں بی جے پی حکومت نے وسیع پیمانے پر جبری اخراج کرتے ہوئے 550 مسلمانوں کے گھر مسمار کر کے 4000 افراد کو بے گھر کر دیا.
ممبئی کے علاقے مالاد میں ہندوتوا تنظیم کی نفرت انگیز مہم کے تحت شاپنگ مال میں مسلمانوں کے لیے نماز کی مختص جگہ مسمار کر دی گئی.
ہندوانتہاپسندوں نے سری نگرمیں تختِ سلیمان کی درگاہ کے قریب نصب کلمۂ طیبہ والے بورڈ کواکھاڑ کراسلامی شعائرکی بے حرمتی کی.
Find Your Interest
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- ‘롯데 행복 미소 발사’ 국대 4번 드디어 찾았다! 이대호 후계자 도쿄돔 폭격→日 막강 마운드 제대로 혼쭐냈다 [APBC]
- 도쿄에 뜨는 사직 스쿠발, '12G 연속 무승' 한일전 첫 선발 출격…'탈락 위기' 난세 에이스 보여줄 수 있나 [APBC]
- '듄3' 티모시 샬라메, 흑화하고 '삭발'..6년만 웨이브 머리 밀고 폭군되다
- [사진]하츠투하츠, SM의 보석
- [사진]하츠투하츠 주은 '인형처럼'
- [사진]하츠투하츠 주은 '영애님 미소'
- [사진]하츠투하츠 에이나 '보석 같은 미모'
- [사진]하츠투하츠 유하 '인간 체리마루'
- [사진]하츠투하츠 카르멘 '인형인가?'






