حیدرآباد، ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل نوجوان زخمی، ڈرائیور فرار
حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر 10 میں ربیع الاول چوک پر بجری سے بھرے ٹرک کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی ہوگیا، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو گھیرے میں لے لیا، تاہم ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے زخمی نوجوان کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا، جہاں اس کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے ٹرک اپنی تحویل میں لے کر فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔
Find Your Interest
- 「優勝DNA」再び奨忠へ…キム・ギドン監督が始球式
- [사진]추격의 홈런 쩡성안
- [사진]추격의 홈런 허용하는 이로운
- 지분 경쟁에 요동치는 한진칼 주가… 개미들, 의결권 없는 우선주까지 투자
- 두 배로 뛴 한진칼 주가 14.6% 급락...우선주도 하락
- 『ドクターX』14%台に下落…チョン・グクファンの戦慄エンディングで反騰狙う
- Dividendos de FIIs chegam a 1,34% nesta sexta-feira; confira os pagamentos
- [사진]대회 첫 안타 친 김도영
- [사진]대회 첫 안타 친 김도영
- 名誉回復のキム・スヒョンに痛手、広告主へ約11億6000万ウォン賠償判決






