لیاری ندی میں لاپتہ بچے کی تلاش اندھیرے کے باعث روک دی گئی، صبح دوبارہ آپریشن ہوگا
شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں لیاری ندی میں مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے بچے کی تلاش کے لیے جاری ریسکیو آپریشن اندھیرا ہونے کے باعث عارضی طور پر روک دیا گیا، سرچ آپریشن دن کی روشنی میں آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق بچے کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملنے پر واٹر ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور تلاش کا عمل شروع کیا۔ ٹیم نے کافی دیر تک ندی میں سرچ آپریشن جاری رکھا تاہم اندھیرا بڑھنے کے باعث کارروائیاں روکنا پڑیں۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لاپتہ بچے کی تلاش کے لیے دوبارہ سرچ آپریشن آج دن کی روشنی میں شروع کیا جائے گا۔
Find Your Interest
- [사진]대회 첫 안타 친 김도영
- [사진]대회 첫 안타 친 김도영
- 日韓戦完敗も全て失わず…キム・ジンウク5回力投、左腕先発に希望
- 韓国代表の4番ついに発見、イ・デホ後継者が東京ドーム弾
- 韓国、日韓戦12連敗…日本に5-9惜敗、台湾戦勝利でも決勝不透明
- 「韓国代表の新救世主」キム・フィジプ、5-5同点3ランで日本戦大逆転狙う
- 「強力カード」キム・ジンウク、韓日戦5回4K2失点…命運は救援陣と打線
- 日本の11勝新人左腕・竹丸、キム・ドヨン、アン・ヒョンミンを三振、ハン・ドンヒに被弾も6K
- Ocupadísimo…, y sin avanzar
- 台湾、オーストラリアに6-4逆転勝ち…韓国は決勝進出に望み






