ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور اہلیہ مدینہ کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی
مدینہ منورہ: ایم کیو ایم کے رہنما و سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی اور ان کی اہلیہ سعودیہ عرب میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت سندھ رؤف صدیقی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے کہ مسجدِ قبا کے قریب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔
حادثے میں رؤف صدیقی اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئے، امداد کارروائی کرتے ہوئے انہیں اسپتال مدینہ منورہ کے مواسات اسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔.
Find Your Interest
- 광주에서 온 수달 듀오, 도쿄돔을 지배했다...박재현·김도영 홈런 대폭발→천신만고 끝에 일본과 결승 격돌 [APBC]
- 역시 대하사극은 KBS…300억 들어간 ‘문무’, 첫방 최고시청률 6.4%[美친시청률]
- 61세 오은영 맞아? ‘사자머리’ 안 하니 동안외모 됐네 “10년은 젊어보여”[핫피플]
- Novorizontino conquista primeiro título da Série B após vencer o Criciúma
- "한국에선 투수가 사과하는데…" 빈볼 악연 떠올린 푸이그, ML 시절 '뼈저린 후회' 왜 아직도 포기 못하나
- Caos nos voos dos EUA persiste com milhares de cancelamentos e atrasos






