عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو رہا کردیا گیا
عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ نورین نیازی اور عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند تھی
ذرائع نے کہا کہ نورین نیازی اور عظمی خان کی رہائی میں چیئرمین پی ٹی آئی بریسٹر گوہر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
دونوں کی رہائی 50 روز کی نظر بندی کے بعد عمل میں ائی، دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے سپرد کیا گیا۔
دونوں بہنوں کو احتجاج کے پیش نظر ایم پی او قانون کے تحت نظر بند کیا گیا تھا، بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان ابھی بھی کوٹ لکھپت جیل میں ہیں۔
Timeline
- پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت روکنے کے حکم پر نظرثانی کی استدعا 整合
- ’عمران خان سے ملاقات کو کسی پسِ پردہ ڈیل سے جوڑنا مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے‘ 整合
- Imran Khan undergoes eye treatment at PIMS, receives intravitreal injection 转载
- Lawyers hold meeting with Imran in Adiala jail following IHC order 转载
- عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر، لطیف کھوسہ کی ملاقات، مقدمات پر مشاورت 转载
- محمود اچکزئی سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کی اہم ملاقات 转载
Time Slices
- T0 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+2h 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+12h 8 篇 2026-11-14 05:53
- T+24h 11 篇 2026-11-14 05:53
Conclusion
该事件汇聚 7 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest






