نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا کی تاریخ کا اعلان
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 23 نومبر کو وزیراعلی ہاؤس میں سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح کریں گے، پہلے مرحلے میں 1 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے۔
وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش خان مہر کی زیرِ صدارت اجلاس اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری کھیل و امورِ نوجوانان منور علی مہیسر، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق اور ڈائریکٹر یوتھ سید حبیب اللہ نے شرکت کی۔
اجلاس میں سندھ یوتھ کارڈ کے اجرا، آن لائن رجسٹریشن، افتتاحی تقریب کے انتظامات اور دیگر تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، افتتاحی تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین سندھ اسمبلی، رکن قومی اسمبلی، پارٹی رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا۔
سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ یوتھ کارڈ کے پہلے مرحلے میں صوبےکے تمام 30 اضلاع سے 15 سے 29 سال کی عمر کے 1 لاکھ نوجوان مستفید ہوں گے، کراچی:اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو تعلیم، ہنرمندی، روزگار، کاروبار اور دیگر سہولیات کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
Find Your Interest
- 10 Hacks Every Reddit User Should Know
- ‘신인감독 김연경2’ 윤영인, 김연경 매서운 일대일 특훈에 끝내 눈물..“달라져야겠다”
- 박진영, 김유정 정체 알았다..“만나서 반갑습니다, 이가경 씨” (‘100일의 거짓말’)
- 한소희도 '이불'이었다..엑스러브, 악플·상처 딛고 데뷔 2년 차 우뚝 ('전참시')
- 김상혁, ♥유채련 앞 허세 가득..“속도? 천천히 세게 갈 수 있어” (‘신랑수업2’)
- 조준현, 또 ‘형’ 조준호 불렀다..♥소이원 “데이트 둘만 하고파” (‘신랑수업2’)
- ‘롯데 행복 미소 발사’ 국대 4번 드디어 찾았다! 이대호 후계자 도쿄돔 폭격→日 막강 마운드 제대로 혼쭐냈다 [APBC]
- ‘김우빈♥’ 신민아, 실물 어떻길래?..조정석 “그냥 여신, 장난 아냐” 극찬 (채널 조정석)
- ‘안세영 없을 때 무조건 우승해야 한다!’ 야마구치-왕즈이-천위페이-미야자키 ‘여자단식 4대장’ 나란히 4강 진출…과연 우승은 누구?






