Current
·
C2
·2026-11
میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دے دی گئی
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دیدی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میر رضا کیس کی سماعت ہوئی۔
نئے تفتیشی افسر نے میر رضا اور احمد بھاردے کے الیکٹرانک ڈیوائسز کی لائیو فرانزک جانچ کی اجازت طلب کرتے ہوئے درخواست دائر کردی۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ پنجاب فرانزک سائینس ایجنسی اور این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری فرانزک رپورٹس کا جائزہ لیا جاچکا ہے۔ جے آئی ٹی اور اہل خانہ کی تجویز ہے کہ الیکٹرانک آلات کا لائیو فرانزک معائنہ زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے لائیو ٹیسٹ سے ملزمان کے خلاف مزید شواہد سامنے آئیں۔
لائیو انٹرنیٹ کنکشن قائم کرنے سے ریموٹ کمانڈ یا خودکار اپڈیٹس سے موجود ڈیٹا میں تبدیلی یا ضیاع کا خدشہ بھی موجود ہے۔ میر رضا کے موبائل، اسمارت واچ اور بزنس پارٹنر احمد بھاردے کے موبائل فون کا لائیو فرانزک معائنہ کیا جائے گا۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ لائیو فرانزک معائنے کے نتائج سے آگاہ کیا جائے۔ عدالت نے الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دیتے ہوئے سختی سے پروٹوکول پر عملدرآمد کی ہدایت کردی۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 01:51 میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دے دی گئی
- T+2h 1 篇 2026-11-14 03:51 میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دے دی گئی
- T+12h 1 篇 2026-11-14 13:51 میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دے دی گئی
- T+24h 1 篇 2026-11-15 01:51 میر رضا کیس میں الیکٹرانک آلات کے لائیو فرانزک معائنے کی اجازت دے دی گئی
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- Impecável, Caio Borralho freia 'hype' de parceiro de Alex Poatan no UFC 334
- Israel mata comandante do Hamas acusado de planejar ataque de 7 de outubro de 20
- El Gobierno aprueba un decreto que quita ultraprocesados y bollería de hospitales y residencias
- Sparatoria a Washington, un morto e quattro feriti: uomo armato barricato in un appartamento e spara contro la polizia
- Lula critica big techs e defende soberania dos países em discurso nas Filipinas
- Roma, perseguita per mesi una 15enne e la palpeggia e aggredisce sulla metro: arrestato un 39enne
- Goldman Sachs vê saída de Jensen Huang como negativa para Nvidia, mas mantém compra
- Aviões de carga e de passageiros colidem no aeroporto de Miami
- Cine este autorul atacului armat din Washington DC. A împușcat cinci persoane, dintre care una a murit, dintr-un motiv surprinzător
- Şeful Mossadului, în vizită la Washington, pe fondul presiunilor legate de un război cu Iranul
Current
·
C2
·2026-11






