Current
·
C2
·2026-11
پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے میں معدنی ذخائر کی تلاش اور کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔
اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے والے تمام سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح سرمایہ کاروں کو سکیورٹی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اعتماد کے ساتھ اپنے منصوبوں پر کام کرسکیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، جس کے ذریعے سرمایہ کاری سے متعلق امور ایک ہی جگہ نمٹائے جا سکیں گے۔
گورنر نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کان کنی کی سرگرمیوں کو فروغ دینا چاہتے ہیں اور سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ وہ صوبے میں معدنیات کی تلاش کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی پیداوار کے اعتبار سے خیبر پختونخوا ملک کا دوسرا بڑا صوبہ ہے۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-12 23:21 پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
- T+2h 1 篇 2026-11-13 01:21 پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
- T+12h 1 篇 2026-11-13 11:21 پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
- T+24h 1 篇 2026-11-13 23:21 پختونخوا حکومت کی معدنی ذخائر کی تلاش کے لیے سرمایہ کاروں کو دعوت
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- When your AI agent publishes internal data
- 4 Steps to Changing People's Perceptions
- The Roundup by ByteByteGo
- OpenAI connects the Dots
- A language model in your browser, accessible as a Web API?
- AI Engineer Interview Questions: What I Ask After the Right Answer
- Everything I Learned Shipping Device Bound Session Credentials
- Everyone Hates AI. Half of Them Use It.
- Captain's Log #2
- Studio Notes #98
Current
·
C2
·2026-11






