Current
·
C2
·2026-11
’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی
پاکستانی اداکارہ امر خان نے ساتھی اداکار وہاج علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے پناہ شہرت اور کامیابی کے باوجود ان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران امر خان نے نئے ڈرامہ سیریل میں وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر گفتگو کی۔
اداکارہ نے کہا کہ اگرچہ کئی اداکار ’بالا‘ کا کردار ادا کر سکتے تھے لیکن وہاج علی نے جس مہارت سے یہ کردار نبھایا، شاید کوئی دوسرا اداکار ایسا نہ کر پاتا۔
امر خان نے بتایا کہ وہ وہاج علی کو اس وقت سے جانتی ہیں جب دونوں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ڈرامہ ’تیرے بن‘ کی غیر معمولی کامیابی نے بھی وہاج علی کے مزاج میں غرور پیدا نہیں کیا۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-13 00:21 ’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی
- T+2h 1 篇 2026-11-13 02:21 ’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی
- T+12h 1 篇 2026-11-13 12:21 ’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی
- T+24h 1 篇 2026-11-14 00:21 ’بے پناہ شہرت کے باوجود وہاج علی میں غرور نہیں آیا‘، امر خان نے اداکار کی تعریف کر دی
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- Sandpapergate controversy
- Bilawal's contention
- Tandy considers Wales changes for Australia
- fix(ui): remove the hover box from sidebar group header actions (#201…
- Cricket Australia rules out reopening 'Sandpapergate' probe
- Cummins defiant as 'Sandpapergate' roils Australian cricket
- 'How did the bowling unit not know?': Nasser Hussain questions Cummins after Bancroft's Sandpapergate revelations
- 5 storylines to watch in Jaguars vs. Giants in Week 11
- WNBA mock draft: JuJu Watkins, Madison Booker, Hannah Hidalgo lead first round
- 'Come to your senses': Bilawal advises govt to 'calm down' and hold a 'debate you started' on provinces
Current
·
C2
·2026-11






