Pakistan
مشروبات بنانے والی صنعتوں کی الیکٹرانک نگرانی کا نظام مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
نظام کی تنصیب اور دیکھ بھال کے لیے منظور شدہ کمپنیوں کی تعداد بڑھا کر 7 کردی گئی
سعودی اتحاد کا یمن کے چار شہروں میں حوثیوں کے 60 فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
اتحاد کے ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد حوثیوں کی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرنا تھا
پاکستان خلائی پروگرام اور پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری میں تاریخی سنگِ میل
پاکستان کے پہلے خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار ہے
پیپلز پارٹی کی سوچ قابل مذمت، بلاول کے کراچی میں خون بہنے کے بیان کو فکس کرنا چاہئے، حافظ نعیم
پیپلز پارٹی کو نظام پر اعتراض ہے تو صدر سمیت تمام حکومتی عہدوں سے استعفیٰ دے، امیر جماعت اسلامی
نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی، مصطفی کمال
اگر پیپلز پارٹی نے کارکردگی دکھائی ہے تو سندھ میں دس صوبے بننے پر پریشانی کیوں ہے؟ وفاقی وزیر صحت
ریاض کی جانب حوثیوں کا کروز میزائل، سعودی اتحاد نے فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا
حوثیوں کی جانب سے اس میزائل حملے کے حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا
Current
·
C2
·366
