Current
·
C2
·2026-11
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی اور اس کمی کا اعلان ایک روز کے لیے ہوگا۔
آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت کے منظور کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔
اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3، 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 3 روپے کمی کے بعد 322 روپے فی لیٹر مقرر کردی ہے جبکہ گزشتہ روز 325 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 358 روپے سے کم ہو کر 355 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 نومبر 2026 کے لیے ہوگا۔
Find Your Interest
- CSS Reset: A Modern Reset, Explained Line by Line
- 6 Sneaky Bugs That Were Hurting My Next.js Site's SEO
- HTML popover Attribute
- 9th November – Threat Intelligence Report
- The Year Behind Tech Trenches
- How layout position impacts three big web performance levers
- wsf-xxxviii
- Accessible name computation in Chromium chapter III: name from hidden subtrees
- Accessible name computation in Chromium chapter III: name from hidden subtrees
- SEO priorities for 2023 and beyond
Current
·
C2
·2026-11






