Current
·
C2
·2026-11
میر رضا قتل کیس: جے آئی ٹی نے مشکوک افراد سے تفتیش، اکاؤنٹس چھان بین کی اجازت مانگ لی
میر رضا قتل کیس میں جے آئی ٹی نے مشکوک افراد کو شامل تفتیش کرنے اور بینک اکاؤنٹس کی چھان بین کی اجازت کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں درخواست دائر کردی۔
عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی احمد بھاردے، عبداللہ بھاردے اور میر رضا کے ساتھ منسلک رہنے والے افراد کے بینک اکاؤنٹس کی جانچ کرنا چاہتی ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ متعلقہ اداروں اور بینکوں کو تفتیش میں تعاون کرنے کی ہدایت کی جائے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تفتیش مکمل کرکے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی لاش 29 جولائی کو گلستان جوہر سے ملی تھی۔
Find Your Interest
- fix: keep the workspace corners rounded when the sidebar collapses (#…
- langchain-core==1.8.4
- 2 charges vs 233 protesters junked
- langchain-openai==1.8.5
- fix: keep the Automations sidebar list after returning to a backgroun…
- fix(android): nest child sessions under their parent in the sidebar
- langchain-anthropic==1.7.12
- fix(ui): keep goal warnings on the status indicator (#201471)
- feat: open Sessions from its own rail icon and keep the avatar for sw…
- fix: keep My sessions within the selected agent (#201207)
Current
·
C2
·2026-11






