Current
·
C2
·2026-11
پی ایس او نے ایل پی جی کی قیمت 509 روپے 86 پیسے روپے کلو مقرر کردی
پی ایس او نے ایل پی جی کی قیمت 509.86 روپے کلو مقرر کر دی۔
شہر میں 450 روپے کلو فروخت ہونے والی ایل پی جی سرکاری کمپنی کے نرخ کی وجہ سے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، ایل پی جی ڈیلرز نے پی ایس او کی جانب سے ایل پی جی کے بلند ریٹ کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کیا۔
اوگرا کی جانب سے نرخوں کے اختیارات پی ایس او کو دینے سے قیمت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی، پی ایس او کی ویب سائٹ پر ایل پی جی کا ریٹ 509 روپے مقرر کردیا گیا، چیئرمین عمران فاروقی نے کہا کہ کراچی کے ڈسٹری بیوٹرز عوام کو 440 سے 450 روپے میں ایل پی جی دے رہے ہیں، 509 روپے کا ریٹ مارکیٹ میں مہنگائی کو جواز دے گا۔
509 روپے کے اعلان سے ناجائز منافع خوری کی حوصلہ افزائی ہوگی، عمران فاروقی نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے شہریوں پر مزید معاشی بوجھ پڑے گا۔
Find Your Interest
- Notre Dame vs SMU Prediction: Can the Fighting Irish Leave No Doubt?
- خاقان شاہنواز کا شہدا سے متعلق نامناسب بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فرد جرم عائد
- ’چھوٹے صوبے یا چھوٹی بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا‘، خواجہ سعد رفیق
- Jeremiah Conwell's 3 TD passes lead Brennan over Weslaco in second round
- UFC 334 Slow Motion Highlights
- Süper Lig devleri, Malcom Bokele'nin için karşı karşıya geldi
- Erik Spoelstra Demands Change For NBA “Clown Show” Rules
- ‘You have to have regular conversations’: Former India coach warns of miscommunication affecting Mohammad Siraj’s Test career
- WWE Management Not Thrilled About The Rock’s Return News
Current
·
C2
·2026-11






