Current
·
C2
·2026-11
’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جان ریمبو نے اپنے بچوں کے ساتھ وقت نہ گزار پانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی اور ترقی کی مصروفیات نے انہیں اولاد سے دور کر دیا۔
جان ریمبو نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک بیان میں اعتراف کیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پائے تو اب وہ اپنی اہلیہ سے اکثر کہتے ہیں کہ بچوں کو ان کے پاس کچھ دیر بیٹھنے کے لیے کہا کریں تاکہ وہ ان کے ساتھ وقت گزار سکیں۔
View this post on Instagram
انہوں نے کہا کہ بچے ایک ہی گھر میں ہوتے ہیں لیکن ہمیشہ اپنے کمروں میں ہی رہتے ہیں، کاش ہو میرے پاس آکر تھوڑی دیر بیٹھ جائیں۔
جان ریمبو کے اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے خواہش مند ہیں اور ان سے بڑھتے ہوئے فاصلے کو محسوس کرتے ہیں۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-12 22:21 ’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
- T+2h 1 篇 2026-11-13 00:21 ’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
- T+12h 1 篇 2026-11-13 10:21 ’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
- T+24h 2 篇 2026-11-13 22:21 ’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے جان ریمبو نے بیٹوں سے متعلق وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Jeremiah Conwell's 3 TD passes lead Brennan over Weslaco in second round
- UFC 334 Slow Motion Highlights
- Süper Lig devleri, Malcom Bokele'nin için karşı karşıya geldi
- Erik Spoelstra Demands Change For NBA “Clown Show” Rules
- ‘You have to have regular conversations’: Former India coach warns of miscommunication affecting Mohammad Siraj’s Test career
- WWE Management Not Thrilled About The Rock’s Return News
- پاکستان کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
- After Thursday's loss, will Colts give Anthony Richardson another real shot?
- FAMU women's basketball outsized vs Alabama in WBCA Showcase loss
- Thoughts on just how bad Daniel Jones and Jonathan Taylor were for the Colts
Current
·
C2
·2026-11






