Current
·
C2
·2026-11
دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
معروف اداکارہ دنانیر مبین نے بین الاقوامی سطح پر اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل یوریشین فلم ایوارڈز، جسے ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز بھی کہا جاتا ہے، کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے شرکت کی۔
تقریب میں دنانیر مبین کو پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ میں شاندار اداکاری پر بہترین اداکارہ کے اعزاز سے نوازا گیا۔
View this post on Instagram
اداکارہ اس بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئی تھیں اور بالآخر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔
فلم ’میرا لیاری‘ میں کراچی کے تاریخی علاقے لیاری کی ثقافت اور وہاں کے لوگوں کی زندگی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اس میں کھیلوں کے فروغ اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے اہم سماجی موضوعات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 03:18 دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
- T+2h 1 篇 2026-11-15 05:18 دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
- T+12h 1 篇 2026-11-15 15:18 دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
- T+24h 1 篇 2026-11-16 03:18 دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- perf: defer transcript search snippets and retain reader scope (#201566)
- The Kyle Dubas Bullet Points
- Google Pixel bug is making lock screen transition animations disappear
- Dubas Presser: Team at Crossroads; Held Open Meeting with Vets
- Kyle Dubas addresses Penguins current situation, discusses what is next
- Pixel owners are seeing a weird animation bug when closing recent apps
- Stephen A Smith says white players are not good enough to win NBA championships
- Web Animations API Tutorial Conclusion
- Web Animations API Tutorial Conclusion
- Web Animations API Tutorial Part 2: The Animation & Timeline Controls
Current
·
C2
·2026-11






