Current
·
C2
·2026-11
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق موٹر وے ایم نائن، ڈی ایچ اے سٹی اور سرجانی ٹاؤں کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے جب کہ 2 روز قبل محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ مغربی ہواؤں کی ایک لہر ملک کے مغربی اور بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا تھا کہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو کراچی، ٹھٹھہ، قمبرشہدادکوٹ، جامشورو اور نوشہرو فیروز میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور خنک رہنےکا امکان ہے، سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑ سکتی ہے جب کہ کراچی میں جمعرات کو ہلکی دھند متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ آئندہ 3 روز کراچی میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔
Event trace
Timeline
Time Slices
- T0 2 篇 2026-11-15 03:18 کراچی میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر بارش کی پیشگوئی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
- T+2h 2 篇 2026-11-15 05:18 کراچی میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر بارش کی پیشگوئی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
- T+12h 2 篇 2026-11-15 15:18 کراچی میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر بارش کی پیشگوئی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
- T+24h 2 篇 2026-11-16 03:18 کراچی میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر بارش کی پیشگوئی کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Impecável, Caio Borralho freia 'hype' de parceiro de Alex Poatan no UFC 334
- Israel mata comandante do Hamas acusado de planejar ataque de 7 de outubro de 20
- El Gobierno aprueba un decreto que quita ultraprocesados y bollería de hospitales y residencias
- Sparatoria a Washington, un morto e quattro feriti: uomo armato barricato in un appartamento e spara contro la polizia
- Lula critica big techs e defende soberania dos países em discurso nas Filipinas
- Roma, perseguita per mesi una 15enne e la palpeggia e aggredisce sulla metro: arrestato un 39enne
- Goldman Sachs vê saída de Jensen Huang como negativa para Nvidia, mas mantém compra
- Aviões de carga e de passageiros colidem no aeroporto de Miami
- Cine este autorul atacului armat din Washington DC. A împușcat cinci persoane, dintre care una a murit, dintr-un motiv surprinzător
- Şeful Mossadului, în vizită la Washington, pe fondul presiunilor legate de un război cu Iranul
Current
·
C2
·2026-11






