Current
·
C2
·2026-11
یوٹیوبر رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی جھلک سامنے آگئی
پاکستان کے مقبول یوٹیوب چینل ’سسٹرولوجی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رابعہ فیصل اب اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
پانچ بہنوں پر مشتمل سسٹرولوجی فیملی نے یوٹیوب سے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، تاہم اب تمام بہنیں سوشل میڈیا کے ساتھ انفرادی کیریئر پر بھی توجہ دے رہی ہیں۔ رابعہ فیصل ایک نجی ٹی وی چینل کے آنے والے ڈرامے ’بے حس‘ سے اداکاری کا آغاز کریں گی۔
چینل کی جانب سے ڈرامے کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں رابعہ فیصل کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔
رابعہ فیصل کی بڑی بہنوں اقرا کنول اور حرا فیصل نے ان کے نئے سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ مداح بھی رابعہ کو اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے پر مبارک باد دے رہے ہیں اور ان کے پہلے ڈرامے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-15 00:20 یوٹیوبر رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی جھلک سامنے آگئی
- T+2h 1 篇 2026-11-15 02:20 یوٹیوبر رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی جھلک سامنے آگئی
- T+12h 1 篇 2026-11-15 12:20 یوٹیوبر رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی جھلک سامنے آگئی
- T+24h 1 篇 2026-11-16 00:20 یوٹیوبر رابعہ فیصل کی شوبز انڈسٹری میں انٹری، پہلے ڈرامے کی جھلک سامنے آگئی
Conclusion
该事件汇聚 1 个来源,平均可信度 50%
Confidence: low
Find Your Interest
- 7 Essential Annual Review Comments for Elevating Feedback
- 5 Essential Ergonomic Office Setup Items
- Conducting an Effective Review of Work: A Step-by-Step Guide
- Apache Roller RCE Flaw CVE-2026-129448 Under Active Attack
- ‘Judge serving the master’: Advocate moves Delhi HC to seek criminal contempt proceedings against CJP legal head Ratna Singh
- Tech News 2026 – Issue 47
- Billy Evans claims he did not consent to You Can See Everything's full-frontal nudity
- Sure, Amanda Seyfried's up for an Oscars campaign for You Can See Everything
- Top 7 Keywords for Employee Reviews
- Even when its characters spend an episode stuck in traffic, Cupertino continues to soar
Current
·
C2
·2026-11






