Current
·
C2
·2026-11
’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
سوشل میڈیا پر ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر نے کامیابی کی ایک اور منزل طے کر لی جب انہیں پہلی بار ایک معروف مٹھائی کے برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا۔
گھریلو ملازمہ کی روزمرہ زندگی، کام کاج اور خاندانی مصروفیات پر ویڈیوز بنانے والی انفلوئنسر نے اپنے منفرد انداز سے سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کی۔ اب وہ ایک مٹھائی کے برانڈ کے اشتہار میں جلوہ گر ہو رہی ہیں جس میں سوشل میڈیا انفلوئنسر امتُل بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔
View this post on Instagram
اشتہار کی جھلکیاں سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ڈی ایچ اے والی میڈ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ متعدد مداحوں نے انہیں مبارکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔
حال ہی میں ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ میں بھی ڈی ایچ اے والی میڈ نے معروف یوٹیوبر اقرا کنول کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اہم اعزاز حاصل کیا تھا۔
Event trace
Time Slices
- T0 1 篇 2026-11-14 10:21 ڈکی بھائی نے ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ سے اپنے متنازع مذاق پر معافی مانگ لی
- T+2h 1 篇 2026-11-14 12:21 ڈکی بھائی نے ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ سے اپنے متنازع مذاق پر معافی مانگ لی
- T+12h 1 篇 2026-11-14 22:21 ڈکی بھائی نے ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ سے اپنے متنازع مذاق پر معافی مانگ لی
- T+24h 2 篇 2026-11-15 10:21 ڈکی بھائی نے ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ سے اپنے متنازع مذاق پر معافی مانگ لی ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ کو پہلی بار کس برانڈ کے اشتہار میں دیکھا گیا؟ جانیے
Conclusion
该事件汇聚 2 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- 7 Essential Annual Review Comments for Elevating Feedback
- 5 Essential Ergonomic Office Setup Items
- Apache Roller RCE Flaw CVE-2026-129448 Under Active Attack
- ‘Judge serving the master’: Advocate moves Delhi HC to seek criminal contempt proceedings against CJP legal head Ratna Singh
- Tech News 2026 – Issue 47
- Conducting an Effective Review of Work: A Step-by-Step Guide
- Billy Evans claims he did not consent to You Can See Everything's full-frontal nudity
- Sure, Amanda Seyfried's up for an Oscars campaign for You Can See Everything
- Even when its characters spend an episode stuck in traffic, Cupertino continues to soar
- What Is the Moon Base?
Current
·
C2
·2026-11






