Current
·
C2
·2026-11
دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پارٹی کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
پارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں وزیراعلیٰ پنجاب سے 7 روز کے اندر معافی مانگنے، سوشل میڈیا پوسٹیں حذف کرنے اور آئندہ ایسے الزامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
قانونی نوٹس میں مریم نواز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 7 روز میں لگائے گئے الزامات پر معافی مانگیں اور ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں۔ نوٹس کے مطابق مریم نواز تحریری یقین دہانی کروائیں کہ آئندہ اس نوعیت کے ہتک آمیز الزامات نہ تو دہرائیں گی، نہ شائع کریں گی اور نہ ہی انہیں کسی دوسرے ذریعے سے پھیلائیں گی۔
قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر 7 روز میں معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کارروائی کا حق رکھتی ہے۔
قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی ہدایات پر ایڈووکیٹ محمد عامر حبیب کی جانب سے جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔ مریم نواز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (ٹوئٹر) اور الیکٹرانک میڈیا پر مرکزی مسلم لیگ کو ’غیر قانونی پارٹی‘ اور ’دہشت گرد پارٹی‘ قرار دیا، یہ الزامات ہیں۔
نوٹس کے مطابق مرکزی مسلم لیگ نے 2024 کے عام انتخابات میں پارٹی کے انتخابی نشان ’کرسی‘ پر حصہ لیا، جبکہ 8 نومبر 2026 کو حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب میں دوسری بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی۔
مرکزی مسلم لیگ نے قانونی نوٹس کے ذریعے مریم نواز سے معافی مانگنے اور آئندہ کسی بھی قسم کے الزامات لگانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Event trace
Timeline
Time Slices
- T0 5 篇 2026-11-18 19:26 وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ کے اندر دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ کا بڑا دعویٰ پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ’’پنچائیت‘‘ نظام کی اصولی منظوری دے دی
- T+2h 5 篇 2026-11-18 21:26 وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ کے اندر دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ کا بڑا دعویٰ پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ’’پنچائیت‘‘ نظام کی اصولی منظوری دے دی
- T+12h 5 篇 2026-11-19 07:26 وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ کے اندر دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ کا بڑا دعویٰ پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ’’پنچائیت‘‘ نظام کی اصولی منظوری دے دی
- T+24h 5 篇 2026-11-19 19:26 وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ کے اندر دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ کا بڑا دعویٰ پنجاب ترقی کر رہا ہے اس لیے کچھ لوگوں کو ڈر لگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری دہشتگرد پارٹی کا الزام؛ مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ’’پنچائیت‘‘ نظام کی اصولی منظوری دے دی
Conclusion
该事件汇聚 4 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- 'A special generation'
- How software engineering is changing: an essay challenge
- Royal Knights finish with first state playoff win under Jensen
- Colette Kress, the CFO who challenged Huang's bets, is Nvidia's interim CEO
- Roseau's Thor Byfuglien emerges as leader on the back end for St. Cloud State
- Eddie Robinson Jr knows winning is only part of Alabama State's retention battle
- Kyle Whittingham's seat getting hotter with new Michigan athletic director inbound
- Kyle Whittingham's seat getting hotter with new Michigan athletic director inbound
- Wings' McLellan not surprised by former assistant's success with Bruins
- Stanley Druckenmiller Sees Trouble Ahead for Stocks in 2027
Current
·
C2
·2026-11






