Current
·
C2
·2026-11
تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری
کراچی کی مقامی عدالت نے مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی سے منشیات خریدنے والے ملزم کو بری کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی سے منشیات خریدنے والے ملزم محمد یعقوب کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔
عدالت کے پوچھنے پر بھی پولیس نے انمول عرف پنکی کو ملزمہ نہیں بنایا اور تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ درخشاں پولیس نے 2018 میں محمد یعقوب کو گرفتار کرکے 600 گرم چرس برآمد کی تھی۔
استغاثہ کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیا تھا کہ وہ چرس پنکی سے خریدتا تھا جبکہ مقدمے کے چالان میں ملزم کے اعتراف جرم کا ذکر کیا گیا تھا۔
عدالت نے پولیس سے سوال کیا کہ کیا یہ پنکی وہی ہے جس کو گرفتار کیا گیا ہے، اس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ جی یہ وہی ہے۔ اس پر جج نے کہا کہ پھر اس کو ملزمہ بناؤ اور گرفتاری ظاہرکرو۔
ملزم یعقوب ضمانت کے بعد مفرور ہوا اور دوسری بار ضمانت کے بعد بری ہوگیا لیکن پولیس نے پنکی کو ملزم نامزد نہیں کیا۔
Event trace
Timeline
Time Slices
- T0 4 篇 2026-11-18 21:03 ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی وی آئی پی پروٹوکول میں شاہانہ پیشی، فیشن کے چرچے تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری
- T+2h 4 篇 2026-11-18 23:03 ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی وی آئی پی پروٹوکول میں شاہانہ پیشی، فیشن کے چرچے تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری
- T+12h 4 篇 2026-11-19 09:03 ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی وی آئی پی پروٹوکول میں شاہانہ پیشی، فیشن کے چرچے تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری
- T+24h 4 篇 2026-11-19 21:03 ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان کیخلاف منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کی وی آئی پی پروٹوکول میں شاہانہ پیشی، فیشن کے چرچے تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری تفتیشی پولیس کی بدترین کارکردگی، انمول پنکی سے منشیات خریدنے والا ملزم باعزت بری
Conclusion
该事件汇聚 4 个来源,平均可信度 50%
Confidence: medium
Find Your Interest
- Everyone Hates AI. Half of Them Use It.
- Last Week (Month) in AI #347 - Nvidia's spy, Anthropic's $1.4T IPO, AI's blue wave
- My 2025: The most productive year yet?
- Dabblet Chrome App
- The Roundup by ByteByteGo
- This Week’s Awesome Tech Stories From Around the Web (Through November 7)
- How I think Web Apps Should be Installed
- This Week In Security: Four-Digit Patch Tuesday, SSH Exploited, GitBook Breach, Android GhostMap
- AI industry execs brace for future without leading hype man, Nvidia’s Jensen Huang
- AI on the Ballot
Current
·
C2
·2026-11






